

Loading content...
واضح رہے کہ اس سے پہلے جب بھی آئیں، فقط ماں بن کر آئیں، مگر اِس موقع پرجب تشریف لائیں تو اپنے لخت جگر علیہ الصلواة والسلام کے قریب آنے کی بجائے چند قدموں کے فاصلے پر آکر رک گئیں اور فرمایا میرا لعلؐ! آپ کویاد ہوگا کہ آپ نے کفن میں اپنی ماں صلواة اللہ علیہا کو آزمایا تھا اورآپ نے فرمایا تھا کہ جب تک ہمیں ہماری پاک والدہ صلواة اللہ علیہا خود نہیں بلائیں گی، ہم ان کے پاس نہیں جائیں گے، اس وقت ہم نے کفن کے بند کھو ل کر آپ کو آواز بھی دی تھی اور آپ کو بلاکر گلے بھی لگایاتھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار