

Loading content...
اس کے بعد شہنشاہ انبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ساتھ بیٹھے ہوئے جوان کی طرف نگاہ کی اور فرمایا اے آدم علیہ السلام! کیا آپ نے دیکھا ہے کہ آپ کی اولاد نے میری اولاد کے ساتھ کیا سلوک کیا ہے؟ پھر دوسری طرف نگاہ فرمائی ، رو کے فرماتے ہیں اے ابراہیم واسماعیل! اے موسیٰ وعیسیٰ علیہم السلام
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار