

Loading content...
اے میرے لخت جگر! جن ملاعین ازل نے آپ کو شہید کیا ہے، انہوں نے لا علمی میں نہیں بلکہ آپ کو پہچان کر شہید کیا ہے، وہ ظالمین جانتے تھے کہ آپ میرے نورِ نظر اور لخت جگر ہیں، اِس کے باوجود انہوں نے آپ کا پانی بند کیاہے، ان ظالمین نے اللہ جل جلالہ کے سامنے بہت بڑی جرأت و گستاخی و جسارت کا مظاہرہ کیا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار