

Loading content...
یہاں میں یہ عرض کرتا چلوں کہ میرے جتنے بھی ماتم دار یا عزادار بھائی ہیں، وہ بھی عزاداری کے موقعوں پر اپنے سر میں خاک ضرور ڈال لیا کریں اور جوتیاں اتار کر جلوس و ماتم اور عزاداری میں شرکت کیا کریں کیونکہ یہ شہنشاہِ انبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت حسنہ ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار