

Loading content...
جناب طرمّاح سلام اللہ علیہبیان کرتے ہیں کہ یہ 20 گھوڑے سوار ابھی مقتل گاہ سے کافی دور تھے کہ وہ اپنے اپنے گھوڑوں سے اتر کر پیدل چل پڑے اُن کے پاؤں میں نعلین بھی خیر (نہیں)تھی ،ان کے سرپاک کے جو عمامے تھے وہ بھی کھل کے ان کے گلے میں آئے ہوئے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار