

Loading content...
دوستو! آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ جس مقام کو شہنشاہ کربلا علیہ الصلواة والسلام نے اپنے سجدۂ آخر کیلئے پسند فرمایا تھا بوقت شہادت وہ جگہ عام سطح زمین سے 30فٹ گہری تھی، مگر بعد ازاں اسے مٹی ڈال کر بھر دیا گیا تھا اور صرف آٹھ فٹ گہرا رہنے دیا گیا تھا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار