

Loading content...
جس وقت میرے جسم میں رمق جاں نظر آئی تو انہوں نے فوراً وہ جام واپس ہٹا لیا، مگر وہ ایک قطرہ جو میرے ہونٹ پر ٹپکا تھااور میں نے چوسا تھا وہ اتنا لذیذ تھا کہ آج تک اس کا ذائقہ میں اپنے ہونٹ پر محسوس کرتا ہوں اور اسی کی وجہ سے بار بار اپنا ہونٹ چوستا ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار