

Loading content...
جس وقت وہ حورانِ جناں میرے پاس آئیں توانہوں نے میرا سر اپنی آغوش میں لیا اور آبِ کوثر کا وہ جام میرے ہونٹوں سے لگایا، جب جام کوثر میرے ہونٹوں سے مس ہوا تو اس میں سے ایک قطرہ میرے نیچے والے ہونٹ پر ٹپکا، میں نے فوراً ہاتھ بڑھا کر وہ جام خود لے کر پینے کی کوشش کی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار