

Loading content...
اُس وقت میں نے دیکھا کہ آسمان سے کئی حورانِ جناں نازل ہوئیں، ان کے ہاتھوں میں آبِ کوثر کے جام تھے، وہ ایک ایک شہید کا سر گود میں لے کر وہ جام ان کے ہونٹوں سے لگاتیں اور وہ شہید آبِ کوثر پی لیتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار