

Loading content...
ایک وقت ایسا بھی آیا کہ جب اِس قدر نیزے اور تلواریں میرے جسم میں پیوست ہو چکی تھیں کہ میرا زین پر بیٹھے رہنا نا ممکن ہوگیا تھا اس وقت میں انتہائی زخمی تھا ،لیکن پھر بھی میں لڑتا رہا ، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مجھ پہ غش کی سی کیفیت طاری ہو گئی اوراسی غش کی حالت میں میں گھوڑے کی زین سے زمین پر آگیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار