

Loading content...
میں نے جاکر انہیں سلام کیا، انہوں نے حسن خلق کا مظاہرہ فرماتے ہوئے بہت اچھے طریقے سے سلام کا جواب دیا، میں نے جب ان کی دگرگوں حالت دیکھی تو کربلا کے حالات و واقعات پوچھنے کی جرأت نہ کر سکا، اسی دوران میں نے دیکھا کہ وہ بار بار اپنے نچلے ہونٹ کو چوس رہے تھے، جس کی وجہ سے وہ ہونٹ متورم نظر آرہا تھا، اس کے باوجود بھی وہ بار بار اُسی ہونٹ کو چوس رہے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار