

Loading content...
ان کے سر پر تلوار وں کے زخموں کے کئی ایسے نشان نظر آرہے تھے جو پیشانی تک پہنچے ہوئے تھے، وہ دراز قامت اور قوی جسم کے حامل تھے مگر دکھوں دردوںکی وجہ سے کافی کمزور نظر آ رہے تھے ، ان کی عمر 50سال سے زیادہ نظر آ رہی تھی اور ان کی ریش مبارک مکمل طور پر سفید ہو چکی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار