

Loading content...
وہ غلام اندر چلا گیا، کچھ دیر کے بعد اس نے مجھے اندر بلا لیا، جب میں اندر داخل ہوا تو جناب طرمّاح سلام اللہ علیہ اپنے کمرے میں ایک چٹائی پر تشریف فرما تھے، میں نے غورکیا ان کا رنگ توگندمی تھا،مگر کثرتِ حزن کی وجہ سے زرد ہو چکا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار