

Loading content...
یہی سوچ کرمیں ان کے مکان کی طرف روانہ ہوا، جب میں وہاں پہنچا تو ان کے گھر کا دروازہ اندر سے بند تھا، میں نے دستک دی، ایک سیاہ فام غلام نے دروازہ کھولا تو میں نے اسے بتایا کہ میں شہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام کے غلام جناب طرمّاح بن عدی سلام اللہ علیہ سے ملنا چاہتا ہوں، غلام نے جواب دیا کہ جس دن کے شہنشاہِ کرب و بلا علیہ الصلواة والسلام کربلا میں شہید ہوئے ہیں، جناب طرمّاح علیہ السلام کسی سے نہیں ملتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار