

Loading content...
ایک راوی روایت کرتا ہے کہ واقعہ کربلا کے بعد میں ایک مرتبہ کوفہ گیا ، وہاں مجھے معلوم ہوا کہ جناب طرمّاح علیہ السلام کوفہ میں موجود ہیں مگر وہ کسی سے ملنا جلنا پسند نہیں کرتے ہیں بلکہ سارا دن اپنے کریم آقا شہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام کو یاد کرکے روتے رہتے ہیں، میرے دل میں خیال آیا کہ میں جاکر ان کی زیارت کروں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار