

Loading content...
دوستو یہ سب کچھ آپ کے سامنے بیان کرنے کا مقصد جناب طرمّاح بن عدی سلام اللہ علیہ بن حاتم کی شخصیت کو اجاگر کرنا تھا، اب ان کی شخصیت کا آپ بخوبی اندازہ کر چکے ہوں گے اور سفر کربلا کے ضمن میں ان کا کردار میں تفصیل سے بیان کر چکا ہوں کہ یہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے کاروانِ تسلیم ورضا میں کیسے شامل ہوئے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار