

Loading content...
حق بات سن کے چِڑگئے ہو ؟ وہ بھرے دربار میں ناک کاٹ کر چلا گیا ہے اُس کے سامنے تو تم نے بولنے کی جرأت نہیں کی بلکہ ایسے بیٹھے تھے جیسے ماں کی میت پر تعزیت کے لئے بیٹھتے ہیں،اور اب مجھے آنکھیں دکھا رہے ہو،اُس پر توزور نہیں چلتا تھا اوراب میرے گلے پڑ گئے ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار