

Loading content...
فرعونِ شام نے بگڑ کرکہا اوبے حیا بکواس بند کر، خدا تمہارا منہ کالا کرے، پہلے اُس بدوی نے جی بھر کے ذلیل کیا ہے، اب تم نے جی جلانے کیلئے بھونکنا شروع کر دیا ہے ،میں پہلے ہی شرمندگی کی آگ میں جل رہا تھا اوپر سے تم نے جلتی پر تیل کا کام شروع کر دیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار