

Loading content...
خدا تجھے برباد کرے، جہاں جھوٹ ہی جھوٹ ہو، اسے سچ کون ثابت کر سکتا ہے؟ خود سوچو کہ رات کو دن کون مان سکتا ہے، چاہے لاکھ دلائل ہی کیوں نہ دیے جائیں، جیسے کہتے ہیں کہ مدعی سست ، گواہ چست مگر جہاں مدعی ہو ہی فارغ تو وہاں گواہ کیا کریں ؟جب تمہارے اپنے پلے ہے ہی کچھ نہیں تو پھر ہم کیا کر سکتے ہیں ؟ہم جھوٹ کو سچ کیسے بنا سکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار