

Loading content...
عمر ابن عاص نے جواب دیا کہ اگر ہم حق پر ہوتے، یا تمہاری کوئی قرابت داری رسول کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ہوتی، یا تمہیں بھی خم غدیر میں وہ اپنا نائب مقرر کر جاتے تو پھر تم دیکھتے ہماری کار گزاریاں یعنی حق بھی تمہارے ساتھ ہوتا تو پھر تم دیکھتے کہ ہم کس طرح ہوائی قلعے کھڑے کرتے ہیں، اگر بال ہوتا تو بھیڑ بنانے میں ہم دیر نہ کرتے، اگر پَر ہوتا تو کَوا بنا کر اڑانا ہمارا کام تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار