

Loading content...
خط تحریر ہوگیا اور جناب طرمّاح یہ خط لے کر روانہ ہوئے تو فرعونِ شام نے اپنے گماشتوں سے کہا خدا کی قسم! اگر میں اپنا سارا مال و حکومت تم میں سے کسی ایک کو دے دوں تو پھر بھی وہ امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کے سامنے اتنی جرأت کا مظاہرہ نہیں کرے گا کہ جیساطرمّاح نے ہمارے سامنے کیا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار