

Loading content...
فرعون شام نے عمر ابن عاص ملعون سے کہا کہ شہنشاہِ کائنات علیہ الصلواة والسلام نے بندہ تو چن کر ہماری طرف روانہ فرمایا ہے، بلکہ تمہارے منہ کا سائز دیکھ کر لتر روانہ کیا ہے، اُنہوں نے وہ بلا ہمارے سر پر مسلط کی ہے کہ جو بھی بولنے کی کوشش کرتا ہے یہ ایسامنہ توڑ جواب دیتا ہے کہ پھر کوئی بولنے کی ہمت نہیں کرتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار