

Loading content...
جناب طرمّاح نے مسکراتے ہوئے کہا کہ پتہ نہیں یہاں کے حاکم کیسے ہیں؟ حکم دیتے ہیں مگر مانتا تو کوئی بھی نہیں، انعام کا اعلان کرتے ہیں مگر انعام نہ انہیں خود ملتا ہے نہ کسی دوسرے کو دیتے ہیں؟… فرعونِ شام نے خزانچی کو بلاکر سرگوشی کی کہ دیر نہ کرو فوراً انعام لے کر آؤ، کیا تم دیکھ نہیں رہے کہ انعام بھی لے رہا ہے اور بے عزت بھی کر رہا ہے، اب مزید دیر کر کے مزید خجل نہ کرواؤ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار