

Loading content...
جناب طرمّاح نے کہا کہ الحمد للہ! دونوں پاک بھائی جوانِ رعنا ہیں، متقی ہیں پرہیز گار ہیں، دانا ترین ہیں، پاک دامن ہیں، طاہر واطہر ہیں، صحت مند ہیں،فصیح وملیح ہیں، مؤدب و مہذب، فہیم و عقیل ہیں، سدا سلامت ہوں بالکل ٹھیک ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار