

Loading content...
جناب طرمّاح نے کہا کہ قم من مجلسک تم خود اٹھ کر میرے پاس آؤ اور اس خط کی تعظیم کرتے ہوئے اسے وصول کرو، تاکہ دنیا کو علم ہو جائے کہ کسی کریم کا خط کسی خسیس کے پاس آیا ہے، یہ غضبناک ہوکر اٹھا اور خط لے کر تخت پر جا بیٹھا اور خط کو پڑھے بغیر اسے و ضعتہ تحت رکبتہ اپنے زانو کے نیچے رکھ کر پوچھا کہ٭کیف خلفت علیؐ ابن ابی طالب علیہما الصلواة والسلام
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار