

Loading content...
کچھ دیر کے بعد جب فرعونِ شام ابن ابوسفیان تخت پر آکر بیٹھا تو جملہ اراکین دولت اور وزیر و مشیر اس کے ساتھ تھے، اس نے حکم دیا کہ جناب طرمّاح کو حاضر کیا جائے، جناب طرمّاح اٹھ کردربار میں داخل ہوئے اور اپنے نیزے سے قالین میں 35سوراخ کرتے ہوئے یہ تخت کے قریب آ کھڑے ہوئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار