

Loading content...
دربار میں قدم رکھ کر چاروں طرف نگاہ کی اِن کے ہاتھ میں ایک بلند وبالا نیزہ تھا، قالین پر جوتے سمیت چلتے ہوئے اور نیزے کی انی سے قالین کے جگر میںکئی سوراخ کرتے ہوئے سنہری کرسیوں کے درمیان آ کھڑے ہوئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار