

Loading content...
اپنا دربار اور تخت سجا بناکر، عمرو بن عاص ملعون کو ساتھ بٹھا کر اور باقی تمام امراء ورؤسا کو دربار میں بلا کر جب فرعونِ شام بن ٹھن کر اورسج سنور کر بیٹھ گیا تو اس نے کہا کہ اب جاؤ اور اس عربی بدو کو بلا لاؤ، جناب طرمّاح بن عدی کو بلایا گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار