

Loading content...
فرعونِ شام کے پاس جیسے ہی اطلاع پہنچی تو اس نے فوراً اپنے ناخلف یزید ملعون کوبلاکر کہا کہ فوراً قصر حکومت کو آراستہ وپیراستہ کرو، ریشمی پردے در و دیوار پر آویزاں کرو، عرب کا پینڈو ہے، امید ہے کہ شاہانہ ٹھاٹھ باٹھ دیکھ کر دبدبے میں آ جائے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار