

Loading content...
جناب امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کی طرف سے ایک بدوی عربی پہنچ چکا ہے مگر ہے زبردست فصیح وبلیغ اور بات چیت کا بھی ماہر ہے، اس کے پاس جناب امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کا ایک خط بھی ہے، خبردار ہو جا یہ بندہ نہیں کوئی آفتِ خداوندی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار