

Loading content...
جناب طرمّاح نے جواب دیا کہ میں اُس منافق کی طرف جارہا ہوں کہ جو رذی ہے، موذی ہے، شقیٔ ازلی ہے، گمراہ کنندۂ اصلی ہے، جسے تم اپنی طرف سے اپنا امیر سمجھتے ہو، یہ جواب سن کر تمام ملاعین پریشان ہوگئے ،انہوں نے فوراً فرعون شام کو اطلاع دی اور کہا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار