

Loading content...
ایک بلند وبالا قامت عربی جوان ایک اونچی قد کی ناقہ پر سوار ہو کر سڑک سے گزر رہا ہے، بلند قد کی ناقہ پر طویل القامت انسان گویا فصیل بستان کو سینے کے نیچے دے کر آ رہا ہے ، انہیں یہ تو علم نہیں تھا کہ یہ کون ہے، کہاں سے آرہا ہے اور کیوں آرہا ہے؟ جیسے ہی ان کی نظر اس جوان پر پڑی تو ایک دوسرے کو دیکھ کر کہتے ہیں کہ آئو ذرا اس بدوی کو تھوڑی دیر کے لئے روک کر اس سے تھوڑی گپ شب بھی کر لیں اور اس کا کچھ تمسخر بھی اڑالیں۔یہ فوراً دیوار کے قریب آگئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار