

Loading content...
جس وقت یہ دمشق شہر میں داخل ہوئے تو اُس وقت فرعونِ شام اپنے اراکین مملکت کے ساتھ ایک باغ کی سیرمیں مصروف تھا، اُس باغ کی دیوار کے ساتھ ہی وہ سڑک گزرتی تھی کہ جس پرسے جناب طرمّاح جا رہے تھے، دیوار کے اندر باغ میں فرعونِ شام کے مشہور ساتھی گپ شپ میں مصروف تھے جن میں عمر وبن عاص، مروان بن حکم، شرجیل، ابو اعورا سلمی اور ابو ہریرہ وغیرہ شامل تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار