

Loading content...
جناب طرمّاح بن عدی سرکار امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کے سامنے حاضر ہوئے، سرکاؐر نے فرمایا کہ طرمّاح! ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا یہ خط لے کر آپ شام جائیں، سرجھکا کر عرض کرتے ہیں آقاؐ! آپ کا کلام اللہ کا فرمان ہے اور اللہ کے فرمان سے انکار کفر ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار