

Loading content...
فرمایاطرمّاح وہ جوان ہے کہ جو میدان کا شیر ببر ہے، بہادر اور جانباز ہے، جس کی زبان بے باک ہے، کلام میں موتی پروتا ہے، اس کی زبان قینچی کی طرح چلتی ہے، بحث کرنے کا ماہر ہے، گفتگو کا بادشاہ ہے، حاضر جوابی میں بے مثال ہے، ہر بات کا فوراً فی البدیہ جواب دیتا ہے، یعنی ادھر زبان دراز ہوئی اور ادھر فوراً جواب کی تلوار سے کاٹ دی گئی ، بڑے بڑے حاضر جواب جس کا سامنا کرنے سے کتراتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار