

Loading content...
فرمایا یہ خط پاک عمران علیہ الصلواة والسلام کے لخت جگر امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کی طرف سے ہے کہ جو شہنشاہ انبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاک بھائی و وصی و وزیر ہیں، جو پاک حسنینؐ شریفین علیہم الصلواة والسلام کے پاک باباؐ ہیں، جو تمہارے آباء و اجداد کے قاتل ہیں، جنہوں نے تمہارے چچاؤں اور ماموؤں کو اپنی تلوارِ آبدار کی چاشنی چکھا کر خازنِ جہنم کے حوالے کیا تھا، تمہیں شاید میدانِ بدر و احد میں اپنے پراتموں کا حشر بھول گیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار