

Loading content...
اللہ کی قسم! میں عنقریب ایک ایسا شہابِ ثاقب نما تیر آپ کی طرف روانہ کرنے والا ہوں کہ جسے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی اور نہ ہی تیز ہوا اس کا رخ بدل سکے گی، اس کا نشانہ کبھی خطا نہیں ہوگا، وہ ایسا تیر ہے کہ جوہمیشہ سینے تک پہنچتا ہے اور جب وہ کسی سینے تک پہنچتا ہے تو سینے میں پیوست ہو جاتا ہے اور جب وہ تیر کسی سینے میں پیوست ہوتا ہے تو پھر اسے پھاڑ کر باہر نکل جاتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار