

Loading content...
شہنشاہِ کائنات علیہ الصلواة والسلام نے خط کھول کر پڑھا تو لکھا ہوا تھا کہ آپ نے جنگ جمل میں جوا قدم اٹھائے ہیں یہ آپ کیلئے ہرگز نفع بخش نہیں ہو ںگے، آپ نے قرآن وسنت کو بدل دیا ہے،خدا و رسول کو بدل دیا ہے، رسول کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حواری یعنی طلحہ و زبیر کو قتل کردیا ہے، ام المومنین کی توہین وتذلیل کی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار