

Loading content...
جس وقت جنگ جمل کا فیصلہ ہوگیا تو اپنے شہداء کی لاشیں دفن کر نے کے بعد سرکار امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام شام وحجاز کی لاشوں میں چکر لگارہے تھے تیس ہزار لاش بے سر نظر آئی سرکارؐ ان لاشوں میں پھر رہے تھے کہ اچانک فرعونِ شام کے قاصد نے آکر اس کا ایک خط سرکاؐر کی بارگاہ میں پیش کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار