

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ اسی عدی بن حاتم کے ایک فرزند ہیں جناب طرمّاح بن عدی علیہ سلام یہ بھی جنگ صفین ونہروان وجمل میں سرکارامیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کے ساتھ شریک رہے، اُن کے بارے میں تاریخ کے الفاظ یہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار