

Loading content...
فرعونِ شام ابن ابوسفیان نے انہیں ایک دن اپنے دربار میں بلایا اور ظاہراً بڑے احترام سے پیش آتے ہوئے انہیں اپنے ساتھ بٹھایا،پھر کہنے لگا کہ اے صحابی رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم! سرکار امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام نے آپ کے ساتھ انصاف نہیں کیا صفین میں آپ کے توچار فرزند شہید کروا دیے مگر اپنے لخت جگر بچالیے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار