

Loading content...
جناب عدی بن حاتم کو لوگ کہا کرتے تھے کہ آپ کے چار نوجوان بیٹے جنگ میں شہید ہو گئے ہیں، ان کی موت کا صدمہ برداشت کر کے خدا جانے آپ کیسے جی رہے ہیں؟ وہ مسکرا تے ہوئے جواب دیتے کہ یہ تو صرف چار تھے، اگرچار ہزار بھی ہوتے تو سرکار علیہ الصلواة والسلام کی نعلین پر قربان کر کے فخر کرتا، افسوس کس بات کا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار