

Loading content...
جنگ جمل میں خود عدی بن حاتم طائی نے نصرتِ امام زمانہ علیہ الصلواة والسلام میں ایسی تلوار چلائی کہ جو یادگار تھی، اسی جنگ کے دوران عدی بن حاتم کی ایک آنکھ میں تیر پیوست ہوگیا تھا، جس کی وجہ سے یہ بزرگوار ایک آنکھ سے بے نیاز ہوگئے تھے، ان کا جو پانچواں بیٹا بھی تھااُس کا نام تھا جناب طرمّاح بن عدی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار