

Loading content...
یہ صحابی رسولِ کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم تھا اور جناب امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کے صحابی ہونے کا بھی اسے اعزاز حاصل تھا،سرکار امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام نے اپنی حیاتِ طیبہ میں جتنی جنگیں لڑیں، یہ ہر جنگ میں شہنشاہ پاک علیہ الصلواة والسلام کے ساتھ ساتھ رہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار