

Loading content...
اس مقام پر میں اپنا کوئی حتمی فیصلہ دینے کی بجائے عرض کروں گا کہ سب مومنین مل کر دعا کریں کہ اِن مظلومین علیہم الصلواة والسلام کے پاک وارؐث عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی آئیں اور وہ خود آ کر ان تمام دکھوں کے راز منکشف فرمائیں اور ایک ایک ظالم سے یوں انتقام لیں کہ جس طرح انتقام لینے کا حق ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار