

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ امام جعفرؐصادق علیہ الصلواة والسلام کے سامنے جب اس انگوٹھی کا ذکر ہوا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ انگوٹھی تو ودائع نبوی میں سے تھی اور وہ انگوٹھی امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے اپنے آخر ی وداع کے وقت اپنی دستار کے پاک وارث جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کو عطا فرما دی تھی جو اِس وقت ہمارے پاس موجود ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار