

Loading content...
اگر پتھروں والی روایت درست ہے تو پھر گیارہ محرم کے دن وداعِ مقتل کے وقت پاک پردہ دارانِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کو تو کافی کوشش کے بعد لاش برآمد کرنا پڑی تھی، جمال ملعون نے رات کی تاریکی میں دست مبارک میں انگوٹھی کیسے دیکھ لی تھی؟ یا انگشت مبارک کیسے شہید کر لی تھی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار