

Loading content...
اگر شیر والی روایت درست ہے؟ جو یقینا درست ہے، تو پھرجس شیر کو دیکھ کر ابن سعد ملعون کے 20گھوڑے سوار ڈر کر بھاگ گئے تھے، تو وہ جمال ملعون اتنا بہادر کہاں سے تھا کہ جس نے شیر کو بھگا کر انگشت مبارک شہید کر لی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار