

Loading content...
یہ تو ہیں اِس بنیادی واقعہ کے بیان کی صورت میں اختلافِ روایات اور ان اختلافِ روایات کے علاوہ کچھ مزید ایسی باتیں بھی ہیں کہ جو اس واقعہ کی صحت پر اثر انداز ہوتی ہیں مثلاً یہ ایک حقیقت ہے کہ جب امام مظلومؐ علیہ الصلواة والسلام آخری وقت جہاد میں مصروف تھے تو اس وقت ذرعہ بن شریک ملعون نے امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے دست مبارک پر تلوار کا وار کیا تھا جس سے آپ کا دایاں دست مبارک شہید ہوگیا تھا…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار