

Loading content...
کئی لوگوں نے اس ایک واقعے کو دو بنا کر پیش کیا ہے یعنی بجدل بن سلیم ملعون نے کمر بند یا سراویل کیلئے انگشت مبارک شہید کی تھی اور برید ابن وائل ملعون نے انگوٹھی کے لئے انگشت مبارک شہید کی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار